چائلڈ لیبر ،2بچے بازیاب

 چائلڈ لیبر ،2بچے بازیاب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ ڈائریکٹرلیبر ویلفیئر کی ٹیم نے 3آٹوورکشاپس میں چھاپے مار کر کمسن بچوں کو بازیاب کروا کر مالکان اویس، شوکت اور اسرار احمد کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

 اسسٹنٹ ڈائریکٹرلیبر ویلفیئر کی ٹیم نے 3آٹوورکشاپس میں چھاپے مار کر کمسن بچوں کو بازیاب کروا کر مالکان اویس، شوکت اور اسرار احمد کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں