پولیس کی کاروائی 100 لیٹر شراب برآمد

پولیس کی کاروائی  100 لیٹر شراب برآمد

بھاگٹانوالہ (نمائندہ دنیا)تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس کی کاروائی، 100لیٹر شراب برآمد۔

بھاگٹانوالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اسامہ کو گرفتارکر لیا گرفتار ملزم کے قبضہ سے 100 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں