ایڈیشنل سیکرٹری اور ممتاز مائنز اونر شجاع الرحمن ٹیپو کا معززین علاقہ کے اعزاز میں افطار ڈنر
خوشاب(نمائندہ دنیا)مسلم لیگ(ن) ضلع خوشاب کے ایڈیشنل سیکرٹری اور ممتاز مائنز اونر چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو ایڈووکیٹ کی جانب سے دوست واحباب اور معززین علاقہ کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا
جس میں جمعیت اہلحدیث پاکستان کے علامہ عبد الرشید حجازی صاحب ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سید محمد سبطین شاہ نقوی صاحب ایڈیشنل ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان حافظ محمد یونس آزاد , امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث سینٹرل پنجاب میاں عبدالغفار آزاد مولانا مشتاق احمد فاروقی حافظ عمر فاروق شاکرسابق ایم پی اے ملک جاوید اعوان،مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم انچارج میاں سبحان ،ملک احمد اعوان،نمائندہ ایم این اے ملک عمران بشیر اعوان ،ڈسٹرکٹ پریس کلب جوہرباجوہرآباد کے صدر عبدالواہب چغتائی، آصف ﷲ، نمائندہ سابق وزیر ملک محمد آصف بھا کا بھا نجا ملک بلال بھا،جھال چکیاں ہوٹل گروپ کے انر سید وقار شاہ،میاں بلال،میاں فضل حق ثانی،چوہدری فاروق ودیگر نے شرکت کی۔ چوہدری سلیمان،چوہدری عبدالمنان ایڈووکیٹ ،چوہدری عبد الحنان،چوہدری ہشام عطا،چوہدری عارف شہزادہ،چوہدری آصف،سمیت،وکلا،بیوروکریٹس ،ڈاکٹرز،میڈیانمائندگان اور کاروباری افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔