گودام میں لگنے کا مقدمہ درج

گودام میں لگنے کا مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے 7شمالی میں بیکری کے گودام میں لگنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا گیا ، متاثرہ شخص نے نامعلوم افراد پر آگ لگانے کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

نواحی علاقے 7شمالی میں بیکری کے گودام میں لگنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا گیا ، متاثرہ شخص نے نامعلوم افراد پر آگ لگانے کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں