سرگودھا میں چلڈرن ہسپتال کے حوالے سے قرار داد پیش

 سرگودھا میں چلڈرن ہسپتال  کے حوالے سے قرار داد پیش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پی ٹی آئی کے ایم پی اے علی آصف بگا نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران سرگودھا میں چلڈرن ہسپتال کے حوالے سے قرار داد پیش کر دی۔

جس میں انہوں نے کہا کہ سرگودھا، خوشاب ، میانوالی اور بھکر کی سوا کروڑ آبادی کیلئے ایک بھی چلڈرن ہسپتال میسر نہیں، لوگوں کو علاج معالجہ کیلئے لاہور ،اسلام آباد جانا پڑتاہے جہاں پہلے ہی رش اور اخراجات زیادہ ہونے کی وجہ سے انہیں سخت مشکلات کاسامنا ہے شہریوں نے خیر مقدم کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں