30 اشتہاری مجرم گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پولیس کی کارروائی،24 گھنٹوں میں مزید 30 اشتہاری و عادی مجرمان گرفتار کر لئے گئے بتایا جاتا ہے کہ ڈی پی او محمد صہیب اشرف کی ہدایت پر اشتہاریوں کے خلاف ضلع بھر میں آپریشن گزشتہ روز بھی جاری رہا۔
پولیس کی کارروائی،24 گھنٹوں میں مزید 30 اشتہاری و عادی مجرمان گرفتار کر لئے گئے بتایا جاتا ہے کہ ڈی پی او محمد صہیب اشرف کی ہدایت پر اشتہاریوں کے خلاف ضلع بھر میں آپریشن گزشتہ روز بھی جاری رہا۔