خوشاب ٹریفک پولیس کو باڈی کیمرے فراہم کر دئیے گئے
خوشاب (نمائندہ دنیا )ٹریفک پولیس کو جدید باڈی کیمرے فراہم کر دیے گئے جو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی سے منسلک ہوں گے ۔حکام کے مطابق اس اقدام سے شفافیت، نگرانی اور شہریوں کے اعتماد میں اضافہ ہوگا۔
ٹریفک پولیس کو جدید باڈی کیمرے فراہم کر دیے گئے جو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی سے منسلک ہوں گے ۔حکام کے مطابق اس اقدام سے شفافیت، نگرانی اور شہریوں کے اعتماد میں اضافہ ہوگا۔