پھلروان میں بزم ضوریز کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ کا انعقاد

پھلروان میں بزم ضوریز کے  زیر اہتمام محفل مشاعرہ کا انعقاد

پھلروان (نمائندہ دنیا ) پھلروان میں بزم ضوریز کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا جس میں بیاد نوشاد قاصر ،منظوراحمد انصاری ،اصغرحسین شامی پیش کیا گیا۔

منعقدہ مشاعرہ میں حافظ محمد ابراہیم، حامدعلی گولڑی،ازبر سفیر،اویس فیضی،فرمان ٹھاکر،ڈاکٹر صابر علی صابر،رانا اختر، صابر علی صابر، مزمل خیال،آفتاب نے اپنا کلام پیش کیا اس موقع پرمرحومین شاعروں کیلئے دعاکی گئی۔ کہ اﷲ تعالی انکی مغفرت فرمائے اور انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ۔ اس موقع پر علی شامی ڈاکٹر صابر علی صابر لودھراں اور ساجد الرحمن انصاری کی دستاربندی بھی کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں