معاشی اقتصادی اور انتظامی مسائل سے لوگ پریشان: حسنین شاہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نائب صدر ٹرانسپورٹ یونین جنرل بس اسٹینڈ سید محمد حسنین شاہ نے کہا ہے کہ۔۔۔
بڑھتے ہو ئے معاشی اقتصاد ی اور انتظامی مسائل سے لو گ پر یشان ہیں ریکارڈ مہنگا ئی بے رو زگا ر ی کی و جہ سے عوا م موجو د ہ حکو مت سے مکمل طور پر ما یو س ہو چکے ہیں ملک کو با کردار با صلاحیت عوا م دوست قیا د ت کی ضرورت ہے تاکہ غیر معمولی مسائل و مشکلا ت سے نجات عوام کو نجات مل سکے ۔