گرج چمک اورآندھی کیساتھ بارش ، گندم کی کٹائی،پھررک گئی

گرج چمک اورآندھی کیساتھ بارش ، گندم کی کٹائی،پھررک گئی

گرج چمک اورآندھی کیساتھ بارش ، گندم کی کٹائی،پھررک گئی آندھی کے باعث تاریں تکرانے سے گھروں میں الیکٹرک کا سامان جل گیا

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)گذشتہ شب گرج چمک اورآندھی کے ساتھ آنے والی بارش سے گندم کی فصل کی کٹائی اور گہائی ایک بار پھررک گئی آندھی کے باعث تاریں تکرانے سے یہاں ممتاز پارک میں درجن کے قریب گھروں میں واٹر پمپس،ایل ای دیز،سمیت الیکٹرک کا سامان جل گیاجبکہ موضع چک بندی، جلا،جیسک ،صاحبہ ،پنڈی والا، شیر گڑھ ،میں تیز آندھی کے باعث بجلی کے تار ٹوٹ کر گر گئے جس کے نتیجے میں علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کاسلسلہ رات ایک بجے تک جاری رہا بارش اور ہواؤں کے باعث موسم خشگوار ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں