چوری شدہ5 لاکھ 10 ہزار روپے کی سرکاری لکڑی برآمد

 چوری شدہ5 لاکھ 10 ہزار روپے کی سرکاری لکڑی برآمد

چوری شدہ5 لاکھ 10 ہزار روپے کی سرکاری لکڑی برآمدمقدمہ میں ملوث 2 ملزمان اسد خان اور اکرام اللہ سکنائے چھدرو گرفتار

میانوالی (نامہ نگار )تھانہ چھدرو پولیس کی کاروائی، 2 لکڑی چور گرفتار، چوری شدہ 05 لاکھ 10ہزار روپے کی سرکاری لکڑی برآمد۔ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر لکڑی چوروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ چھدرو سب انسپکٹر رانا عبدالحق اور انکی ٹیم نے لکڑی چوری کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان اسد خان ولد خلاص خان اور اکرام اللہ سکنائے چھدرو کو گرفتار کرکے 05 لاکھ 10ہزار کی چوری شدہ سرکاری لکڑی برآمد کی۔ ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں