میاں بیوی پر تشدد ،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) وراثتی زمین مرضی کے بغیر فروخت کرنے پر میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ۔
وراثتی زمین مرضی کے بغیر فروخت کرنے پر میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ۔