منشیات فروش سے چرس برآمد

منشیات فروش سے چرس برآمد

موچھ (نمائندہ دنیا)مخبر کی اطلاع پر دوران چیکنگ دانیال ولد امیر عبداللہ سکنہ موچھ سے 700 گرام چرس برآمد کی۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ موچھ میں مقدمہ درج کر لیا۔

مخبر کی اطلاع پر دوران چیکنگ دانیال ولد امیر عبداللہ سکنہ موچھ سے 700 گرام چرس برآمد کی۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ موچھ میں مقدمہ درج کر لیا۔

  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں