مویشی چھوڑ کر فصل تباہ کر دی

 مویشی چھوڑ کر فصل تباہ کر دی

سرگودھا(سٹاف رپور) نواحی علاقے عیدل پور میں زمین کے تنازعہ پر اکرام وغیرہ نے مسلح ہو کر مخالف عمر حیات کے رقبہ پر دھاوا بول دیا اور مویشی چھوڑ کر بھاری مالیت کی فصل تباہ کر دی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 نواحی علاقے عیدل پور میں زمین کے تنازعہ پر اکرام وغیرہ نے مسلح ہو کر مخالف عمر حیات کے رقبہ پر دھاوا بول دیا اور مویشی چھوڑ کر بھاری مالیت کی فصل تباہ کر دی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں