بجٹ میں کا ر و با ر ی برا در ی کو ز یا د ہ سے ز یا د ہ ریلیف نا گز یر ، طارق ارائیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق نائب صدر انجمن تاجران پنجاب چوہدری طارق ارائیں نے کہا ہے۔
کہ حکو مت مہنگا ئی بیر و ز گا ر ی پر قا بو پا نے اور معاشی پالیسیوں میں بہتر ی کیلئے فور ی اقدا ما ت کر ے ا س سلسلہ میں معاشی ترقی کا ر و با ر ی شعبے کی بہتر ی اور بز نس کمیونٹی کو در پیش چیلنجز کے حوا لہ سے مو ثر اقدا ما ت کیے جا ئیں نئے ما لی سا ل کے بجٹ میں کا ر و با ر ی برا در ی کو ز یا د ہ سے ز یا د ہ ریلیف نا گز یر ہے اس کیلئے مو ثر اقدا ما ت بھی وقت کا تقاضا ہیں۔