ملک میں ہنر مندی کی تعلیم کاعام کرنالازمی ،عمر حیات خان

 ملک میں ہنر مندی کی تعلیم کاعام  کرنالازمی ،عمر حیات خان

کمرمشانی (نمائندہ دنیا )بے روزگاری کوختم کرنے کے لیے ملک میں ہنر مندی کی تعلیم کاعام کرنالازمی ہے سنیئر ماہر تعلیم عمر حیات خان،سینئر ماہر تعلیم عمر حیات خان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے۔

 کہ بے روزگاری کوختم کرنے کے لیے ملک میں فنی تعلیم کاعام ہونالازمی ہے حکومت پنجاب پورے صوبے میں ٹیکنیکل تعلیم کو ہرہائی سکول میں شروع کرے تاکہ جو بچے میٹرک کریں ۔وہ کسی ہنر میں بھی ماہر ہوں اورمعاشرے کے لیے مفید شہری ثابت ہوں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں