کا لابا غ ڈیم دیگر ڈیموں کی تعمیر سے ہی پاکستا ن میں سستی میں توا نا ئی میسر آ سکتی ،انجینئر محمد سلیم

کا لابا غ ڈیم دیگر ڈیموں کی تعمیر  سے ہی پاکستا ن میں سستی میں  توا نا ئی میسر آ سکتی ،انجینئر محمد سلیم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی امیر جماعت اہلحدیث مولانا انجینئر محمد سلیم نے کہا ہے کہ کا لابا غ ڈیم دیگر ڈیموں کی تعمیر سے ہی پاکستا ن میں سستی میں توا نا ئی میسر آ سکتی ہے۔

 کا لا با غ ڈیم کی تعمیر سے صرف3رو پے فی یونٹ سستی ترین بجلی میسر آ ئے گی اس کے ساتھ ساتھ کا لا با غ ڈیم کی تعمیر سے کھر بو ں رو پے سا لا نہ کا ضا ئع ہو نے وا لا پا نی قابل استعما ل ہو گا اور زرعی مقا صد کے لیے وافر پا نی کی دستیا بی ملک میں زرعی انقلا ب بر پا کر دے گی ضرورت ا س امر کی ہے کہ حکو مت ترجیحی بنیادوں پر کا لا با غ ڈیم اور د یگر ڈیموں کی تعمیر کو یقینی بنا ئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں