خسار ے کا شکا ر ریا ستی ملکیتی ا دا ر وں کی نجکا ر ی درست ، شیخ آصف وہرہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) صد ر پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے۔
کہ خسار ے کا شکا ر ریا ستی ملکیتی ا دا ر وں کی نجکا ر ی درست ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایسی معاشی پالیسیاں بنا ئی جا ئیں جس سے پا کستا ن معیشت بہتر ی کیا جا نب جا سکے پاکستانی معیشت کا سب سے بڑا مسئلہ بڑھتی ہو ئی پیداوار ی لا گت ہے جو پاکستانی مصنوعات کے لیے عالمی منڈ یو ں میں مسائل پیدا کر تی ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ پیداوار ی لا گت گھٹا نے کیلئے عملی طور پر اقدا ما ت کیے جا ئیں۔