تھرڈ قائد اعظم ووشو کپ 2026ء 12 میڈلز جیت کر تاریخ رقم کر دی

تھرڈ قائد اعظم ووشو کپ 2026ء 12 میڈلز جیت کر تاریخ رقم کر دی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھرڈ قائد اعظم ووشو کپ 2026ء پنجاب چیمپئن شپ میں سرگودھا ڈویژن کی ٹیم کی جانب سے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 12 میڈلز جیت کر تاریخ رقم کر دی۔

ار سرگودھا کا نام روشن کیا ،فیصل آباد میں منعقدہ مقابلوں میں سرگودھا ڈویژن کی ٹیم میں لڑکیوں میں سے ابیہہ قمر نے گولڈ، جویریہ اسلام نے سلور جبکہ آیت قمر، ہانیہ نعیم، فاطمہ نورین، زینب رفیق اور عمارہ ناصر نے براؤن میڈلز حاصل کئے دوسری جانب لڑکوں میں محمد احمد نے گولڈ، علی احمد اور محمد حسن رضا نے سلور جبکہ علی اسحاق اور امیر معاویہ نے براؤن میڈلز حاصل کئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں