25سے زائد گھروں دکانوں کی تلاشی

 25سے زائد گھروں  دکانوں کی تلاشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایس ڈی پی او سٹی سرکل کی زیر نگرانی چونگی نمبر9اور اطراف کی آبادیوں میں سر چ آپریشن کے لئے دوران 25سے زائد گھروں، دکانوں کی تلاشی لینے کے ساتھ ساتھ 30سے زائد افراد کے کوائف اور درجن بھر گاڑیوں کو چیک کیا گیا سرچ آپریشن میں سی ٹی ڈی ، سپیشل برانچ، ایلیٹ فورس سمیت پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔

 ایس ڈی پی او سٹی سرکل کی زیر نگرانی چونگی نمبر9اور اطراف کی آبادیوں میں سر چ آپریشن کے لئے دوران 25سے زائد گھروں، دکانوں کی تلاشی لینے کے ساتھ ساتھ 30سے زائد افراد کے کوائف اور درجن بھر گاڑیوں کو چیک کیا گیا سرچ آپریشن میں سی ٹی ڈی ، سپیشل برانچ، ایلیٹ فورس سمیت پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں