متبادل راستوں کی مناسب نشاندہی نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سات محرم الحرام کے سلسلہ میں نکالے گئے جلوسوں کیلئے مختلف شاہرائیں بالخصوص ٹی اینڈ ٹی چوک سے مرکزی قبرستان تک کوٹ فرید روڈ سیل کرنے کے بعد متبادل راستوں کی مناسب نشاندہی نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔
سات محرم الحرام کے سلسلہ میں نکالے گئے جلوسوں کیلئے مختلف شاہرائیں بالخصوص ٹی اینڈ ٹی چوک سے مرکزی قبرستان تک کوٹ فرید روڈ سیل کرنے کے بعد متبادل راستوں کی مناسب نشاندہی نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ،کئی شاہراؤں پر بار بار ٹریفک بلاک رہی ،بالخصوص ہنگامی حالات کے پیش نظر ٹریفک کی روانی تعطل کا شکار رہنے کی وجہ سے مریضوں کو ہسپتال لے جانا بھی مشکل ترین مرحلہ ثابت ہوا۔