گاڑی کے بونٹ میں سانپ داخل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چک نمبر 121 شمالی، شاہین آباد روڈ پر گاڑی کے بونٹ میں سانپ داخل ہونے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا،ریسکیو حکام خصوصی آلات کی مدد سے سانپ کو باہر نکال لیا۔
چک نمبر 121 شمالی، شاہین آباد روڈ پر گاڑی کے بونٹ میں سانپ داخل ہونے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا،ریسکیو حکام خصوصی آلات کی مدد سے سانپ کو باہر نکال لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments