پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ممبر کا ڈپٹی اکاؤنٹنٹ کی آسامیوں کے لیے قائم امتحانی مراکز کا تفصیلی

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ممبر کا  ڈپٹی اکاؤنٹنٹ کی آسامیوں کے  لیے قائم امتحانی مراکز کا تفصیلی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ممبر خالد سلیم نے محکمہ خزانہ میں ڈپٹی اکاؤنٹنٹ کی آسامیوں کے لیے سرگودھا میں قائم امتحانی مراکز کا تفصیلی دورہ کیا اور دو روزہ تحریری امتحانات کے دوران کیے گئے۔

 انتظامات کا جائزہ لیا ،اس موقع پر ڈائریکٹر پنجاب پبلک سروس کمیشن راجہ نعیم نے ممبر پی پی ایس سی خالد سلیم کو امتحانات کے انعقاد کے لیے کیے گئے انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔امتحانی مراکز کی سکیورٹی، امیدواروں کے داخلے اور شناخت کے نظام، امتحانی عملے کی تعیناتی، موبائل فون سگنل جیمرز اور دیگر انتظامی اقدامات سے آگاہ کیا گیا،ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن خالد سلیم نے مختلف امتحانی کمروں، سکیورٹی انتظامات، موبائل فون سگنل جیمرز، امیدواروں کے لیے فراہم کردہ سہولیات اور مجموعی انتظامی امور کا تفصیلی معائنہ کیا،

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...