تین افرد سے ناجائز اسلحہ اور منشیات بر آمد

 تین افرد سے ناجائز اسلحہ  اور منشیات بر آمد

خوشاب(نمائندہ دُنیا)خوشاب پولیس نے ناجائز اسلحہ اور منشیات کیخلاف جاری خصوصی مہم کے دوران تین اور افرد کو قانون کی گرفت میں لے کر ان سے ناجائز اسلحہ اور منشیات بر آمد کرلی۔

پولیس تھانہ کٹھہ سگھرال نے دو افراد کو مشکوک انداز میں گھومتے ہوئے تلاشی کی تو ان سے ایک بندوق بارہ بور اور ایک پسٹل تیس بور برآمد ہوا ۔ مٹھہ ٹوانہ پولیس نے موثر کاروائی کرتے ہوئے منشیات فرو ش کے قبضہ سے 18 لیٹر شراب برآمد کی۔ پولیس نے تینوں ملزمان کیخلاف ناجائز اسلحہ اور منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...