گرداور2لاکھ 70 ہزار روپے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

گرداور2لاکھ 70 ہزار روپے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

گرداور2لاکھ 70 ہزار روپے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار اینٹی کرپشن حکام نے ملزم کے خلاف انکوائری کے بعد کارروائی عمل میں لایا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محکمہ مال کے گرداور رب نواز کو مبینہ طور پر دو مختلف مقدمات میں مجموعی طور پر 2 لاکھ 70 ہزار روپے رشوت لینے کے الزام میں اینٹی کرپشن سرگودھا نے گرفتار کرلیا۔ اینٹی کرپشن حکام نے ملزم کے خلاف انکوائری کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی، جس پر سرکل آفیسر ہیڈکوارٹر فیصل حمید نے اسے گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔ اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...