تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، 45 سالہ سوار جاں بحق

تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، 45 سالہ سوار جاں بحق

تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، 45 سالہ سوار جاں بحق قمر حیات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جا ں بحق اور ڈرائیور فرار ہو گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر میں 45 سالہ سوار جاں بحق ہو گیاریسکیو حکام کے مطابق 84 اڈا پمپ کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر لگنے کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار بہک میکن کا 45 سالہ قمر حیات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جا ں بحق اور ڈرائیور فرار ہو گیا ضروری کاروائی کے بعد میت ورثاء کے حوالے کرنے کے بعد پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...