قبضے کی نیت سے دکان کا چوبارہ گرادیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چک 5جنوبی میں واقع مجتبیٰ وراثتی دکان پر مبینہ طور پر عصر محمود وغیرہ نے دھاوا بول کر مسمار کر دیا،اور قبضہ کی کوشش کی ، مالک کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
چک 5جنوبی میں واقع مجتبیٰ وراثتی دکان پر مبینہ طور پر عصر محمود وغیرہ نے دھاوا بول کر مسمار کر دیا،اور قبضہ کی کوشش کی ، مالک کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments