حکو مت نے انتقامی سیاست کے تمام ریکارڈ توڑ ڈا لے ، ذوالفقار علی بھٹی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایم پی اے ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ موجود ہ حکو مت نے انتقامی سیاست کے تمام ریکارڈ توڑ ڈا لے با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن کی بہنوں اور۔۔۔
پارٹی ارکان اسمبلی کی گرفتاری کسی بھی حوا لہ سے اعلی جمہور ی اقدا ر سے ہم آہنگی نہیں ہے حکومت جتنا چا ہیے طاقت کا استعما ل کر لے 27ستمبر کا پر امن لا نگ ما ر چ ہر صور ت ہو گا کیونکہ پا کستا ن تحریک انصاف ا سوقت جمہوریت کے استحکا م آ ئین قا نو ن کی حکمرا نی کی جنگ لڑ ر رہی ہے جس میں ا سے ہر صور ت کامیابی نصیب ہو گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments