ایڈیشنلا ڈپٹی کمشنرہیڈ کوارٹر کا گورنمنٹ سپیشل ایجو کیشن سکول میانوالی کا دورہ

ایڈیشنلا ڈپٹی کمشنرہیڈ کوارٹر کا گورنمنٹ  سپیشل ایجو کیشن سکول میانوالی کا دورہ

میانوالی (نامہ نگار)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرہیڈ کوارٹر عمر فاروق کا گورنمنٹ سپیشل ایجو کیشن سکول میانوالی کا دورہ۔

انھوں نے سکول کے مختلف شعبہ جات، کلا س رومز کا معائنہ کیا، سکول میں صفائی ستھرائی کے نظام، خصوصی بچوں کے تدریسی عمل اور فراہم کر دہ سہولیات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر پر نسپل ملک مشتاق علوی اور فوکل پر سن محمد حفیظ خٹک بھی مو جود تھے ۔اے ڈی سی ہیڈ کوارٹر نے سپیشل سکول انتظامیہ کو ہدایت کی کہ سپیشل بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دی جا ئے۔ تا کہ انہیں معاشرے کا مفید شہری بنا یا جاسکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...