24 گھنٹوں میں مزید 18 اشتہاری گرفتار

 24 گھنٹوں میں مزید  18 اشتہاری گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پولیس نے اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن عمل میں لاتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 18 اشتہاری مجرمان کو گرفتارکر لیا۔

 جن کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے اس موقع پر ڈی پی او سرگودھا کا کہنا ہے کہ تمام سرکل افسران اور ایس ایچ اوز کو خصوصی ٹاسک دیا گیا ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں سرچ آپریشنز اور پیٹرولنگ کے نظام کو مزید سخت کریں اور اشتہاری مجرمان کے خلاف گھیرا تنگ کریں تاکہ اسٹریٹ کرائم اور دیگر سنگین جرائم کا خاتمہ ہو سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...