شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیا

شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 242رب کے۔۔۔

رہائشی افضل نے پولیس کو بتایا کہ ملزم فیصل مجید اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے اسے قابو کرکے تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں