کھلا پٹرول بیچنے پر گرفتاری

کھلا پٹرول بیچنے پر گرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹائون کے علاقے جھمرہ روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے پابندی کے باوجود کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے دکاندار کوحراست میں لے لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ ملت ٹائون کے علاقے جھمرہ روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے پابندی کے باوجود کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے دکاندار کوحراست میں لے لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں