جھگڑے کے دوران فائرنگ، شہری زخمی

جھگڑے کے دوران فائرنگ، شہری زخمی

لاہور (کر ائم رپو رٹر)کاہنہ کے علا قہ نجی سوسائٹی کے قریب جھگڑے کے دوران شہری کو گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا گیا۔

زخمی کی شناخت 34 سالہ مظہر نام سے ہوئی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،دیرینہ دشمنی پر گولیاں ماری گئیں، دونوں پارٹیاں آپس میں رشتہ دار ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں