مصطفی آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

مصطفی آباد میں نامعلوم افراد کی  فائرنگ سے ایک شخص زخمی

قصور(نمائندہ دنیا)مصطفی آباد کے نواح میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

تفصیل کے مطابق بیدیاں کا 23سالہ نعمان زاہد اور ساتھی دربار بابا مٹھو شاہ مصطفی آباد کے قریب جارہے تھے کہ نقاب پوش موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس سے زاہد زخمی ہوگیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں