سابقہ رنجش ،شہری کو ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کانشانہ بنا ڈالا

سابقہ رنجش ،شہری کو ڈنڈوں  سوٹوں سے تشدد کانشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ سمن آبادکے علاقے مظفر کالونی کے رہائشی لیاقت علی نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے اسے سابقہ رنجش کی بنائپر قابو کرکے ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیا۔ بعد ازاں ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں