کمسن لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا

کمسن لڑکی کو مبینہ  طور پر اغوا کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے چک نمبر 59 رب کے۔۔۔

رہائشی قاسم نے پولیس کو بتایا کہ اسکی 12 سالہ بیٹی تانیہ گلی میں کھیل رہی تھی کہ اس دوران نامعلوم ملز موں کی جانب سے اسے مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں