مسلح افراد نے گھر گھس کر خواتین ،اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

مسلح افراد نے گھر گھس کر خواتین ،اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد نے گھر میں گھس کر خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 229رب میں سانول حمید نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں کی جانب سے اسکے گھر پر زبردستی دھاوا بول دیاگیاور گھر پر موجو دخواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں