ملزم کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا

ملزم کو حراست میں  لے کر اسلحہ برآمد کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ رضا آبادکے علاقے بابر کالونی کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے فداحسین نامی شہری کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی لیتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔

ملزم کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ رضا آبادکے علاقے بابر کالونی کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے فداحسین نامی شہری کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی لیتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں