بھیکھے وال :ہوائی فائرنگ کی فوٹیج منظر عام پر

بھیکھے وال :ہوائی فائرنگ  کی فوٹیج منظر عام پر

لاہور ( سپیشل کرائم رپورٹر) اقبال ٹاؤن کے علاقے بھیکھے وال گاؤں میں ملک ناصر نامی شہری کی ہوائی فائرنگ کی۔۔

 فوٹیج منظر عام پر آگئی جس میں ملزم کو چھت پر کھڑے ہو کر رائفل سے ہوائی فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے ،گولیوں کی تھر تھراہٹ سے علاقہ گونج اٹھا لیکن پولیس ملزم کو گرفتار نہ کر سکی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں