کاروباری لین دین میں 80 لاکھ کا بوگس چیک دینے پر مقدمہ

کاروباری لین دین میں 80 لاکھ کا بوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں 80 لاکھ روپے کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ تھانہ سمن آباد میں۔۔۔

 مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے جواد نے پولیس کو بتایا کہ ملزم شہزاد نے اس سے چکن خریدا اور 80لاکھ کی رقم کے عوض اسے جعلی چیک دے دیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں