ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار

 ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)تھانہ سندر پولیس نے ڈکیت گینگ کے 2ارکان کو گرفتار کر لیا ۔ ترجمان کے۔۔۔

 مطابق ملزموں بابر علی اور عمر سے 2 موٹر سائیکل، ہزاروں روپے نقدی ، طلائی زیورات، پستول اور درجنوں گولیاں برآمد ہوئیں ، ملزموں نے شہر میں ہونے والی متعدد وارداتوں میں شامل ہونے کا انکشاف کیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں