اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا

اسلحہ کی نمائش کرنے والے  شہری کو حراست میں لے لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ گلبرگ کے۔۔۔

 علاقے یاماہا چوک میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران کار روائی کرتے ہوئے ملزم زین کو حراست میں لے لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں