نوشہرہ ورکاں :بھتیجے نے فائرنگ کر کے پھوپھو کو قتل کر دیا

نوشہرہ ورکاں :بھتیجے نے فائرنگ  کر کے پھوپھو کو قتل کر دیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)بھتیجے نے پھوپھو کو قتل کر دیا ۔نواحی گاؤں منگوکی ورکاں میں 14 سالہ علی حسن نے 12 بور بندوق سے فائرنگ کر کے۔۔۔

 اپنی پھوپھو 60 سالہ کبریٰ بی بی کو قتل کر دیا ، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر زہسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے مقتولہ کی بہن رضیہ بی بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں