نوشہرہ ورکاں :راستہ کے تنازع پر فائرنگ سے نوجوان زخمی

نوشہرہ ورکاں :راستہ کے تنازع  پر فائرنگ سے نوجوان زخمی

نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر )راستہ کے تنازع پر فائرنگ سے نوجوان زخمی ہو گیا ۔بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں روکھے میں بااثر افراد بدردین۔۔

جاوید،شاہد وغیرہ زبردستی کھیتوں میں جانے والے راستہ کوٹریکٹر سے ختم کررہے تھے کہ مدثر نامی نوجوان نے اپنے ملکیتی راستے کو ختم کرنے سے ملزموں کو روکا تو10سے زائد افراد نے مدثر کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ٹانگوں میں فائر مار کر زخمی کردیا، زخمی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں