کامونکے :چوری کی وارداتوں میں بکرے اورتانبا چوری

کامونکے :چوری کی وارداتوں میں بکرے اورتانبا چوری

کامونکے (نامہ نگار )چوری کی مختلف وارداتوں میں بکرے ،تانبا او ر دیگر سامان چرا لیا گیا۔

سادھوکی کے قریب واقع گوجرانوالہ کے حماد کی رائس ملز سے نامعلوم چور تانبا،بجلی کے تار اور سکریپ وغیرہ چوری کرکے لے گئے ۔ سادھوکی کا محنت کش یاسین حویلی میں مویشی باندھ کر گھر چلا گیا تو رات کی تاریکی میں 5بکرے چوری کرکے لے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں