چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہونے پر شہری کو گرفتارلیاگیا

چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد  ہونے پر شہری کو گرفتارلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہونے پر شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ مرید والا کے علاقے چک نمبر 211گ ب کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم رمضان کو روک کر اسکے زیر استعمال موٹرسائیکل کو چیک کیا۔ جو چوری شدہ پایاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں