رشتہ دکھانے کے بہانے محنت کش خاتون سے زیادتی

 رشتہ دکھانے کے بہانے  محنت کش خاتون سے زیادتی

گوجرہ(نمائندہ دنیا )رشتہ دکھانے کے بہانے محنت کش خاتون کوزیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔فیصل آباد کی (ص، ب) نے تھانہ نواں لاہور میں مقدمہ درج کراتے موقف اختیار کیا کہ وہ رشتے وغیرہ کرواکر اپنی گزر اوقات کر تی ہے ۔

 گیلانی پارک فیصل آباد کا رمضان اس کو ورغلا پھسلا کررشتہ دکھانے کے بہانے نواں لاہور سے چک نمبر 342 ج ب کے ڈیرہ پر لئے گیاجہاں پر آصف نے اس کو اسلحہ کے زور پر کا زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں