جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے  بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواکے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 9 ج ب میں عاشق کی بیٹی (ن )کو اوباش ملزم کی جانب سے مبینہ طورپرنامعلوم مقام پر لیجاکر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواکے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 9 ج ب میں عاشق کی بیٹی (ن )کو اوباش ملزم کی جانب سے مبینہ طورپرنامعلوم مقام پر لیجاکر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں