شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعدزیادتی کا نشانہ بناڈالا

شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا  کے بعدزیادتی کا نشانہ بناڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعدزیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ رضا آبادکے۔۔۔

علاقے آغا ٹائون کے رہائشی شفاقت نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے اسکی اہلیہ کو نامعلوم مقام پر لیجاکر زیادتی کا نشانہ بھی بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں