3 ملزمان سے اسلحہ برآمد کرلیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین ملزمان کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے باوّ والا میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے تین ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ جنکی تلاشی کے دوران انکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
پولیس نے تین ملزمان کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے باوّ والا میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے تین ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ جنکی تلاشی کے دوران انکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔